اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران فورسز نے سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
افغانستان میں حکومت نے صوبہ خوست کے سٹیڈیم میں مبینہ قاتل کو سرعام سزائے موت دے دی
بلوچستان میں رواں سال 452 ایڈز کے مریض بڑھ چکے ہیں اموات کی خبر غلط ہے، ڈاکٹر سحرین نوشیروانی
بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار، صوبےکی قابلِ کاشت زمین گھٹ کر 7.2 فیصد رہ گئی، رپورٹ
صوبے میں پہلے ہی عمران خان کا راج ہے، کسی اور راج کی ضرورت نہیں، ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
اسلام آباد، نمل یونیوسٹی میں دھماکا، 4 طالبعلم زخمی




