کوئٹہ پٹیل روڈ پردھماکہ، چار افراد زخمی، پولیس
دالبندین میں کوئٹہ سے آنے والی مسافر بسوں پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
یوکرین نے اسرائیل کے کہنے پر ایرانی تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا، جلد جواب دیں گے، عباس عراقچی
کینسر کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی 9 ادویات جعلی اور غیر قانونی قرار، سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری
کھڈکوچہ میں کرفیو کے باعث عوام شدید مشکلات سے دوچار، غریب طبقہ فاقہ کشی کا شکار ہے، نفاذ فوری اٹھایا جائے، بی این پی
”بلوچستان کو امن دو“ حکومتی نااہلی، اداروں کی ناکامی کے باعث صوبہ مسلسل بدامنی کی لپیٹ میں ہے، جماعت اسلامی