بھارت سے جنگ کے بعد جہاز کے آرڈر مل رہے ہیں 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے، وزیر دفاع
سوراب، ماراپ چانڈوخی کے مقام پر سڑک کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد
افغانستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کسی صورت قابل قبول نہیں، ترجمان افغان حکومت کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل
ہمارا ملک غزہ امن مشن میں فوجی دستہ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، صدر آذربائیجان
محمود خان اچکزئی پر کوئی اعتراض نہیں، خواجہ آصف
لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں باقاعدہ قانونی طور پر ضم کر دیا گیا ہے، سرفراز بگٹی