ریکوڈک منصوبے کیلئے نوکنڈی سے سبی تک ٹریک اپ گریڈ کیا جائیگا، محکمہ ریلوے
بلوچستان میں تعلیمی نصاب تبدیل کرنیکا فیصلہ، ناظرہ اور ترجمہ قرآن کو نصاب کا حصہ بنایا جائیگا
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
ایرانی بارڈر گارڈز نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والے 10 افغان شہریوں کو ہلاک کردیا
غیر ملکیوں کو کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ جاری کرنے کا الزام، نادرا کوئٹہ اور چمن زون کے تین اہلکار گرفتار کرلیے، ایف آئی اے
حب، مکران کوسٹل ہائی وے کنڈملیر کے قریب مسافر بردار کوچ میں آگ بھڑک اٹھی، جانی نقصان نہیں ہوا، شاہراہ پر ٹریفک معطل