کراچی، کوئٹہ، چمن شاہراہ این25 پر کام کا آغاز ہوگیا، بلوچستان کی دیگر شاہراہوں کو بھی جلد مکمل کیا جائیگا، وفاقی وزیر مواصلات
سوشل میڈیا پر لاپتا ساجد احمد کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، حکومت بحفاظت بازیابی یقینی بنائے، اہلخانہ کی پریس کانفرنس
ملک کے مختلف شہروں سے گاڑیاں چھیننے والے گروہ کے 3 ارکان مقابلے میں مارے گئے، کوئٹہ پولیس
کرغزستان کو پاکستانی بندر گاہوں کے ذریعے علاقائی اور عالمی منڈیوں تک رسائی دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
امریکی یونیورسٹی پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی نژاد نوجوان گرفتار، گھر اور گاڑی سے اسلحہ برآمد
ریاست کیخلاف ہرزہ سرائی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، برطانیہ شہزاد اکبر اور عادل راجہ کو پاکستان کے حوالے کرے، وزیر داخلہ