قلعہ عبداللہ میں لیویز رسالدار کا قتل، کاکوزئی قبائل کے سیکڑوں افراد نے مقامی شخصیت کا گھر مسمار کرکے نذر آتش کردیا
صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، نئے صوبے کی بات اس وقت کرتے ہیں جب ہمیں حقوق نہیں دیتے، مصطفی کمال
بلوچستان میں پانی کی شدید قلت، صرف 7 فیصد زمین زیر کاشت رہ گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں لائٹ بوٹس کے ذریعے مچھلی کے شکار سے سمندری حیات کو خطرہ، مقامی ماہی گیر نان شبینہ کے محتاج ہونے لگے
قلعہ عبداللہ میں لیویز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چوکی انچارج جاں بحق
کوئٹہ بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19 سے 24 نومبر تک ہوگی