حکومت نے 3200 بند اسکولوں کو نہ صرف دوبارہ کھولا ہے بلکہ فعال بھی بنایا ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
پیپلز پارٹی نے این اے 256خضدار سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے پر پارٹی رہنما آغا شکیل درانی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
افغانستان میں منشیات کے علاج کے مرکز پر کیا گیا پاکستانی فضائی حملہ غیر قانونی اور ممکنہ طور پر جنگی جرم تھا، ہیومن رائٹس واچ
سیاسی کارکنان کی سوچ کو بزور طاقت تبدیل نہیں کیا جا سکتا، مالک بلوچ
قبائلی و علاقائی جھگڑوں کوختم کرنے کیلئے جرگہ سسٹم آج بھی ایک موثر ذریعہ ہے، گورنربلوچستان
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 2 لبنانی صحافیوں سمیت 4 افراد کوقتل کردیا