تربت، انتظامیہ کی یقین دہانی پر لاپتا افراد کے لواحقین نے سی پیک شاہراہ پر دھرنا ختم کردیا
برطانیہ اور فرانس کی شام میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں پر بمباری، زیر زمین اسلحہ کا گودام تباہ، برطانوی وزارت دفاع
وینزویلا پر امریکی حملے کیخلاف واشنگٹن، نیویارک، پیرس، ایتھنز سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
موسیٰ خیل سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، پولیس ذرائع
تربت میں بدامنی، لاقانونیت اور اغواء برائے تاوان کے بڑھتے واقعات کیخلاف احتجاجی ریلی نکالیں گے، آل پارٹیز کیچ
کسی خودمختار ریاست پر یکطرفہ حملہ کرنا جنگ کے مترادف ہے، میئر نیویارک