کراچی، گل پلازہ آتشزدگی میں 26 افراد جاں بحق، 83 لاپتا، امدادی سرگرمیاں چوتھے روز بھی جاری
بلوچستان میں مذہبی امور کا محکمہ ختم، پشین اور کوہ سلیمان ڈویژن کے قیام کی منظوری، زیارت انتظامی طور پر لورالائی کا حصہ ہوگا
کوئٹہ لیاقت بازار پلازہ میں آگ لگنے سے متعدد دکانیں جل گئیں
لاپتا افراد کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا، اب الزام ریاست پر نہیں ڈالا جاسکے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
محکمہ خزانہ میں بھرتیوں کا عمل شفاف، کامیاب اور عوامی اعتماد سے مکمل کرلیا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کابل میں بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے، افغان وزارت داخلہ