وزیرستان اس وقت مکمل طور پر جنگ زدہ ماحول کا شکار، روزانہ شام سے صبح تک مکمل کرفیو کانفاذ کیا جاتاہے، پشتونخواہ میپ
مستونگ حملہ، بلوچستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں تیز کرکے ان کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے، جمال رئیسانی
مصور کی بازیابی میں جے آئی ٹی سمیت متعدد ایجنسیاں ناکام رہے، بلوچستان ہائیکورٹ نے دائرآئینی درخواست کو نمٹا دی
باڈر بندش دھرنے پر کریک ڈاؤن قابل مذمت، باڈر کے متبادل روزگار دیں پھر بند کردیں،ہدایت الرحمان
کوئٹہ، پرنس روڈ پر سرکاری اراضی پر قائم کئے گئے کوکھوں دکانوں کو گرادیا گیا
تربت، ناصرآباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا