تربت، سٹیلائٹ ٹاون کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کا گرین بس پر پتھراو، بس کے شیشے ٹوٹ گئے
توبہ اچکزئی میں دو بھائی کنویں میں گرنے سے جاں بحق
َہنہ اوڑک میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا، زیارت میں پولیس اہلکاروں پر حملہ قابل مذمت ہے، نوابزادہ امیر حمزہ زہری
آبنائے ہرمز میں سعودی پرچم والے تیل بردار ٹینکر پر حملہ، برطانوی خبر ایجنسی
امریکا میں ملک بدری مہم، 39 ہزار افراد گرفتار، غیر قانونی مجرم تارکین وطن کو واپس بھیجا جائیگا، امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ
زیارت میں پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بلوچستان میں امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، صدر، وزیراعظم