ہرنائی آپریشن میں 41 دہشتگردوں کی ہلاکت اور بھاری ہتھیار قبضے میں لینا سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کے حصے کا تحفظ اور اس میں بہتری جمعیت کی مسلسل جدوجہد اور واضح موقف کا عملی نتیجہ ہے، مولانا واسع
بلوچستان، بلوچ قوم اور ریاست پاکستان لازم و ملزوم ہیں، ظہور بلیدی
چیک پوسٹوں پر روزانہ وصول ہونے والا بھتہ میرے سالانہ فنڈ سے زیادہ ہے،ایم پی اے گوادر
یورپ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر بڑی اسٹریٹیجک غلطی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ