کوئٹہ ہزارہ ٹاﺅن، گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، خاتون اور 3 بچے زخمی
پسنی میں پولیس پارٹی پر مبینہ فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک، دوسرا گرفتار کرلیا گیا
ہرنائی میں کول مائنز لیبر اور مشینری کی سیکورٹی کیلئے نجی مسلح لشکر بنانے کے ضلعی انتظامیہ کے احکامات غیر آئینی و غیر قانونی ہیں، این ڈی ایم
ہم افغان طالبان کے خلاف جب کارروائی کریں گے تو واشگاف الفاظ میں بتائیں گے، وزیر دفاع پاکستان
ستائیسویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی پارلیمنٹ میں ہمارے اراکین نے اس ترمیم کی مخالفت کی، مولانا فضل الرحمن