ہم افغان طالبان کے خلاف جب کارروائی کریں گے تو واشگاف الفاظ میں بتائیں گے، وزیر دفاع پاکستان
ستائیسویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی پارلیمنٹ میں ہمارے اراکین نے اس ترمیم کی مخالفت کی، مولانا فضل الرحمن
ہزاروں خالی ٹرک افغانستان کے بارڈر پر واپسی کے منتظر، چمن بارڈر پر حکام خالی ٹرکوں کو نہیں چھوڑ رہے، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن
ڈپٹی کمشنر کچھی کا ضلع بھر میں 10 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم، اسلحے کی نمائش، ڈبل سواری پر پابندی عائد
لیویز فورس میں جعلی ترقیوں کا اسکینڈل، آفیسران اور اہلکاروں کو اہلکار گرفتار کرلیا، انٹی کرپشن بلوچستان
قلات شدید سردی کی لپیٹ میں، پارہ منفی 3 تک گر گیا، گیس مکمل غائب، شدید سردی سے نظام زندگی مفلوج