مستونگ میں ایف سی کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار زخمی، کوئٹہ میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک، کانسٹیبل زخمی ہوگیا
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خالد مقبول صدیقی، اختر مینگل کی رکنیت معطل
وندر میں کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 12 زخمی ہوگئے
پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے، تفتیشی عمل کو عدالت میں چیلنج کریں گے، سلمان اکرم راجا
عرب ممالک کی کوششوں کے باعث ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا، برطانوی اخبار
کوئٹہ جیل میں قیدیوں کی سکریننگ کے دوران 10قیدیوں کے ایچ آئی وی ٹیسٹ پازیٹو آئے ہیں، سپرنٹنڈنٹ