مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، پاکستان، سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں اسٹاک مارکیٹس کریش کرگئیں
ایرانی ڈرون حملے، سعودی عرب میں سب سے بڑی آئل ریفائنری پلانٹ نے کام بند کردیا
ایران کے کویت، بحرین، قطر، دبئی میں امریکی اور قبرص میں برطانوی فوجی اڈے پر تازہ حملے
سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر امریکی سفارت اور قونصل خانوں نے پاکستان میں اپنی سروسز عارضی طور پر معطل کردیں، ترجمان
حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی، نوٹیفکیشن جاری