عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، محمود خان اچکزئی
یورپی یونین نے ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
گوادر میں پک اپ ڈرائیوروں کا پاکستان کوسٹ گارڈ کے رویے کے خلاف ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ حلیم پلازہ میں آتشزدگی کی وجہ سے تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، حکومتی سطح پر اب تک داد رسی نہیں کی گئی، نیشنل پارٹی
دکی میں نامعلوم چور اسسٹنٹ کمشنر کے آفس سے 270 کلو منشیات چوری کر کے فرار
پنجگور، وشبود سے ملنے والی لاش کی شناخت کرلی گئی، پولیس ذرائع