جامعہ تربت میں وانوا بیسڈ سپلی اور اینول امتحانات کے کلچر کا خاتمہ، ڈی ایم ای اور پرنسپل کو برطرف، اسکالر شپ بحال کی جائیں، طلبہ کا مطالبہ
بسیمہ میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع
پنجگور، خاران، واشک، گوادر، آواران اور کیچ میں نوجوانوں کو با اختیار بنانے کیلئے اربوں روپے کا خصوصی مالی پیکج مختص
الیکشن کمیشن میں قرآن و سنہ تحریک پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ
افغان حکومت نے افغانستان سے متعلق تہران کے علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا
سوراب، کوئٹہ کراچی شاہراہ پر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی