دہشت گردوں نے خضدار میں پولیس لائن کی عمارت کو استعمال کیا اور ہم پر حملہ آور ہوئے، اس سہولت کاری پر پولیس افسران کیخلاف کارروائی نہ ہوئی تو صوبائی حکومت بھی مجرم ہوگی، میر شفیق الرحمن مینگل ماشکیل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کا قتل انتہائی قابل مذمت واقعہ ہے، آزادی کی نام نہاد تحریک کا لبادہ اوڑھے دہشتگرد معصوم افراد کو نشانہ کر اپنے مکروہ عزائم بے نقاب کرچکے، وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچستان شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، سبی، جعفر آباد، جھل مگسی میں پارہ 52 ڈگری ریکارڈ، محکمہ موسمیات کا ہائی الرٹ جاری کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پل ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوگئی، ضلعی انتظامیہ قلات کے علاقے جتک آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس بات صرف مستونگ کو کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کی نہیں، ہماری بلوچی ریاست قلات کے نام کو ختم کرنے کی کوشش ہے، خان میر احمد خان سے 48ءکے معاہدے کو نہیں مانتے تو پھر یہ مسٹر جناح کی سالگرہ وغیرہ بھی نہیں منائیں، نواب اسلم رئیسانی
Loading...