اقوام متحدہ اور چین کا جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان اور افغانستان شہریوں کے تحفظ کیلئے لڑائی کا دیرپا خاتمہ کریں، مطالبہ
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، دہشتگردی کی ہر شکل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار
کوئٹہ، گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون جاں بحق، 8 افراد جھلس کر زخمی
ریکوڈک مائننگ کمپنی اور کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے درمیان پائیدار معاشی شراکت داری کے امکانات پر تبادلہ خیال
بلوچستان کابینہ کا اجلاس، مائنز اینڈ منرل سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دے دیا، دفعہ 144 کے نفاذ کے اختیار میں ترمیم کی منظوری