افغانستان ریاست کی تعریف پر پورا نہیں اترتا، سرحدی خلاف ورزی کا جواب افغانستان کے اندر بھی جا کر دینا پڑا تو دیں گے، خواجہ آصف
پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس، کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ میں 9 ارب کی بے ضابطگیوں پر شدید برہمی کا اظہار
نصیرآباد، نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد کا راکٹوں سے حملہ، تمام مسافر محفوظ، پولیس
دالبندین، فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، دو بھائی شدید زخمی
جھل مگسی ، داماد کی فائرنگ سے سسرقتل، بیوی سمیت 3 افرادزخمی،اوستہ محمد سے لاش بر آمد