اپنی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پر قابو پانے کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے جن میں اب تک وہ ناکام رہا ہے، عطاءاللہ تارڑ
وزیر اعلیٰ بلوچستان نا اہل ہے نہ وہ خود کام کرتا ہے نہ دوسروں کو کرنے دیتا ہے، لیاقت لہڑی
27ویں آئینی ترمیم، آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت کرے گی آئینی عدالتیں بننی چاہئیں، بلاول بھٹو
27ویں ائینی ترمیم میں صوبوں کے اختیارات میں کمی کی گئی تو جے یو آئی بھرپور مخالفت کرے گی، مولانا فضل الرحمن
ہم چاہتے ہیں پاک افغان مذاکرات میں چیزیں زبانی کلامی نہ ہوں بلکہ تحریری معاہدہ ہو، خواجہ آصف