مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، برینٹ خام تیل 110 ڈالر فی بیرل اضافہ
ایل پی جی بحران ایرانی سرحد بند ہونے سے پیدا ہوا اور قیمتیں سپلائی میں تعطل آنے سے بڑھیں، اوگرا
سبی سے 14 سالہ بندیا کماری کے اغوا پر اقلیتی برادری میں تشویش، بچی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں، سنجے کمار پنجوانی
وزیر داخلہ کا کوئٹہ میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ، عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،ضیا لانگو
صوبائی وزیرو رکن اسمبلی غائب ہیں، عام لوگوں کا کیا حال ہوگا؟ پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعجاز انور کا سوال
اغبرگ میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے جانے والے محمد سدیس کے واقعے کی تحقیقات کرکے بیٹے کی نعش حوالے کی جائے، والد محمد اشرف