اہم خبریں
اے این پی صوبہ ہزارہ کی مخالفت کرتی ہے، پشتونوں کو چترال سے چمن تک ایک صوبہ پختونخوا دیا جائے، ایمل ولی
پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، مریم نواز
ذوالفقار بھٹو نے صوبوں کو حقوق اور عوام کو شناخت دیا، سرفراز بگٹی
کیچ کو بدامنی کی طرف دھکیلنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، عوام کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر مالک
کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو دیئے گئے اختیارات، بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
کیچ میں بڑھتی بدامنی کیخلاف آل پارٹیز، تاجران اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی






