قومی سطح پر متفقہ بیانیہ تیار کرنے کیلئے قومی پیغام امن کمیٹی قائم کردی گئی
بلیدہ میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا، شاہی تمپ میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ زخمی
قطر پر اسرائیلی فضائی حملہ علاقائی سا لمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ اور او آئی سی کی مذمت
نیپال میں پرتشدد واقعات، سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا گیا، جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک، 5 سو زخمی ہوگئے
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا