ایس سی او اجلاس کا اعلامیہ جاری، جعفرآباد ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت کی گئی، سرکاری ٹی وی
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک، اہلکار شہید، ایک زخمی
حکومت شمسی توانائی کا نظام دے رہی ہے اور نہ ہی بجلی، کسان اتحاد نے کوئٹہ میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگا لیا
پنجگور سے لاش برآمد، اوتھل میں ایک شخص قتل،خضدار لیویز نے مسلح شخص گرفتار کرلیا
بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 24 گھنٹے میں 44 ٹریفک حادثات، 77 افراد زخمی
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیس کی سماعت، پولیس نے اپنی رپورٹ جمع کرادی