اہم خبریں
’ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے‘ اپوزیشن اتحاد کا 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
ستائیسویں ترمیم آئینی ڈھانچے کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، بھرپور مخالفت کریں گے، نیشنل پارٹی
ریکوڈک مائننگ کمپنی اور نوکنڈی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے درمیان مقامی کاروبار اور تربیتی اقدامات کے فروغ پر اتفاق
شہباز شریف کا 27ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کو استنثنیٰ دینے کی شق واپس لینے کا حکم
فیلڈ مارشل، مارشل آف ایئر فورس اور ایڈمرل آف فلیٹ رینک حاصل کرنیوالا تاحیات یونیفارم میں رہےگا، مجوزہ آئینی ترمیم
کوئٹہ کے تکتو نیشنل پارک میں خشک سالی کے اثرات، قدرتی چشمے اور آبی ذخائر خشک، نایاب جنگلی حیات کیلئے پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی


