پنجگور میں خاتون پر مبینہ تشدد کا واقعہ، فورسز کے آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے خاتون کو انسانی ڈھال بنایا اور نقصان پہنچایا، ایف سی
پاکستان نے امریکا اور بھارت کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے، دفتر خارجہ
کوہلو، لاسی زئی کے علاقے میں فائرنگ، کنسٹرکشن کمپنی کے تحفظ پرمامور لیویز اہلکار شہید، دو زخمی، لیویز
بھاگ ناڑی میں زخمی پولیس اہلکارزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، افسران و اہلکار عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں، وزیراعلی
ڈیرہ مراد جمالی، نامعلوم افراد کا نیشنل ہائی وے پولیس کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی
پاکستان کو سمندر میں تیل و گیس کی دریافت کیلئے کامیاب بولیاں موصول، 8 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، پٹرولیم ڈویژن