حب، لاکھڑا کے علاقے سے کاروکاری کے الزام میں قتل خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد
بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، افغان حکومت کو فتنہ الخوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
تین ماہ سے لاپتا یحییٰ محنت کش اور اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا، حکام بالا بحفاظت بازیابی یقینی بنائیں، اہلخانہ کا مطالبہ
پنجاب میں ٹریفک آرڈیننس کے تحت بھاری جرمانوں کیخلاف بلوچستان کے گڈز ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال، سامان کی ترسیل متاثر
بجلی کی بلاتعطل فراہمی و دیگر سہولتوں سے گوادر بندرگاہ مستقبل میں معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گی، وزیراعظم
”را“ سے تعلق کے الزام میں 12 دہشتگرد گرفتار، گولہ بارود، حساس مقامات کی تصاویر اور وڈیوز برآمد کرلیں، سی ٹی ڈی پنجاب