اہم خبریں
دہشتگرد نوجوانوں کو اپنے نیٹ ورک میں شامل کرنے کیلئے بی وائی سی کا پلیٹ فارم استعمال کررہے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
کسی کو فتح کرنے یا پتھر مارنے نہیں نکلے، ہمارا مقصد آئین کی حفاظت اور ظلم کیخلاف آواز بلند کرنا ہے، محمود اچکزئی
ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ فوج کا اولین مشن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
محکمہ کھیل بلوچستان میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال، اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی، تمام ریکارڈ طلب
جھل مگسی میں نامعلوم افراد نے پنجگور سے لاڑکانہ جانے والی کوچ کے مسافروں کو اتار کر بس نذر آتش کر دی
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی، اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا


