آج ملک کی صورتحال سب کے سامنے، تین بڑی جماعتیں اقتدار میں آنے کے باوجود ملک نہیں چلاسکیں، خاقان عباسی
جمہور کی حکمرانی ہوگی تب یہ ملک چلے گا، پارلیمانی نظام میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، محمود خان اچکزئی
کوئٹہ، سریاب روڈ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد، سی ٹی ڈی
مستونگ اسپتال میں 6 سے 8 اپریل تک ایمرجنسی نافذ، ڈاکٹرزاور اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ
ایران سے مکران کو بجلی فراہمی معطل
افغان پناہ گزین کو زبردستی ملک بدر کرنے سے گریز کرے، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ