بلوچستان میں عوامی مسائل کو حل اور احساسِ محرومی کا خاتمہ صرف پیپلز پارٹی کر سکتی ہے، عمر گورگیج
وزیر اعلیٰ پختونخوا کاعمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا، محمود خان اچکزئی بھی دھرنا گاہ پہنچ گئے
افغانستان کی حدود سے تاجکستان میں مزدوروں کے کیمپ پر ڈرون حملے میں تین چینی باشندے ہلاک، تاجکستان کا دعویٰ
بلوچستان کے اصل مسئلے کا درست ادراک حاصل کرنے کی اشد ضرورت، صوبے کے نوجوانوں کی اکثریت شدید بیروزگاری سے دوچار ہے،گورنر
کمشنر قلات نے قانون گو، قائمقام نائب تحصیلدار سیٹلمنٹ آفس سرکل 11خضدار کو بدانتظامی اور بدعنوانی کے الزام میں ملازمت سے برخاست کردیا
منشیات اور ایرانی پیٹرول میں ملوث پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ