پنجگور، گوران میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
ژوب، 2 سالہ بچہ پانی کے بور میں گر کر جاں بحق ، جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، 2 خواتین زخمی
کوہلو میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، بیس کلو آٹے کا تھیلا 21 سو سے 24 سو روپے تک پہنچ گیا
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حب بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے، کے الیکٹرک نے گھر کا کنڈا کاٹ دیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، ایران نے دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
علی امین کے استعفے کا معاملہ، آئینی بحث شدت اختیار کرگئی، وزات اعلیٰ کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے