اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر اوروزیراعظم کا استقبال
خضدار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
اسرائیل نے مغربی کنارے میں حملہ کرکے مسجد نذر آتش کردی، دیواروں پر نفرت انگیز نعرے درج کر دیے
عدالت نے ریکارڈ مانگ لیا، پنجاب بھر میں علیمہ خان کی جائیدادوں کی چھان بین شروع کردی گئی
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے پہلا حکم جاری کردیا
صدر زرداری نے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت دوبارہ طے کرنے کا بل منظور کرلیا