کوئٹہ، افغان مہاجرین کے قائم کردہ اسکولوں کو سیل اور اساتذہ و طلبا کو ڈی پورٹ کیا جائے گا، ڈی سی
اسلام آباداورپشاور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ ،زلزلے کا مرکز ہندوکش افغانستان ریجن تھا
کوئٹہ، نیو سریاب تھانے پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ، دھماکے سے راہ گیر زخمی، پولیس
کوئٹہ دھماکے کی مذمت، واقعہ بلوچستان میں جمہوری عمل کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے، ثنااللہ زہری
کئی فیصلوں میں لکھا کہ قانون کی بالادستی نہیں، 77 سال کی عدلیہ کی تاریخ قابل فخر نہیں ہے، جسٹس اطہر من اللہ
بلوچستان ہائیکورٹ کا محکمہ ٹرانسپورٹ کو گرین بس روٹ کو کچلاک سے سونا خان تھانے سریاب تک چلانے کا حکم