سہیل آفریدی اڈیالہ جیل آئے تو پہلے ناکے سے واپس بھیج دیا جائیگا، عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری خارج از امکان نہیں، عطا تارڑ
خاران میں چوری، ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، غریب عوام عدم تحفظ کا شکار
بی این پی عوامی شخصی آمریت کا شکار ہوچکی، کارکنان کو نظر انداز کرنے، غیر جمہوری رویوں نے پارٹی کو دولخت کردیا، سعید فیض ایڈووکیٹ
بلوچستان میں ملٹری آپریشن نہیں ہورہا، دہشت گرد اپنا نظام مسلط نہیں کرسکتے، بندوق اٹھانے والوں کیلئے ریاستی پالیسی واضح ہے، سرفراز بگٹی
بلوچستان کے علاقے قلات میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 12 دہشتگرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر
الیکشن سے پہلے نجی ہوٹلوں میں تیار کی گئی بلوچستان حکومت کو کوئی بھی سیاسی قوت عوامی حکومت تسلیم نہیں کرسکتی، مولانا واسع