ڈیرہ مراد جمالی میں جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، نوتال میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، سروس معطل
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرکل کوئٹہ آئیں گے
افغانستان نے دوحہ معاہدے میں پاکستان کو دہشت گردی روکنے کی ضمانت نہیں دی تھی، زلمے خلیل زاد
اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک خصوصی حفاظتی یونٹ قائم کیا جا رہا ہے، محسن نقوی
سائنس کالج کوئٹہ کی انتظامیہ کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمن اور دیگر رہنماﺅں کیخلاف ایف آئی آر قابل افسوس ہے، اسلامی جمعیت طلبہ
کچے میں آپریشن شروع کردیا، ہتھیار نہ ڈالنے والے ڈاکوﺅں کو نیست و نابود کردیں گے، وزیر داخلہ سندھ