صدر مملکت جب بھی عہدہ چھوڑیں گے ان کا استثنیٰ بھی ختم ہو جائے گا، راجا پرویز اشرف
حب میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، خاتون سمیت دو افراد قتل، نوجوان زخمی
نصیرآباد باباکوٹ تمبو میں زرعی اراضیات تنازعہ دو خواتین سمیت تین افراد کو اغواء کرلیا گیا
ڈیرہ مراد جمالی کے قریب زرعی یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج کی تعمیراتی کمپنی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے فرار ہوگئے، پولیس
کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ، پولیس
عوامی حقوق کے تحفظ اور دوٹوک موقف اختیار کرنے کی قیمت میں جمعیت کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سائیڈ لائن کیا گیا، مولانا واسع