فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں، خطے میں امن اور خوشحالی کے اقدامات پر اتفاق، آئی ایس پی آر
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
بلوچستان میں امن کیلئے سول و عسکری قیادت کے مشترکہ اقدامات ناگزیر، حکومت سے ناراض نوجوانوں کو گلے لگائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مکمل کرلیا، اگلی قسط جلد جاری کردی جائیگی، وفاقی وزیر خزانہ
امریکی بحری جہازوں کی ناکہ بندی جاری، ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا