پاکستان نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، رکن ممالک سے شراکت داری کے خواہاں ہیں، اسحاق ڈار
اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگانے والوں کو ویزہ نہیں دیا جائیگا، امریکی محکمہ خارجہ
سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، روزی خان بڑیچ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مقرر
کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی
مستونگ بازار میں مسلح افراد کا حملہ، متعدد گاڑیاں اور بینک نذر آتش، جوابی کارروائی میں 2 مسلح افراد ہلاک
8فروری کو انتخابات نہیں نیلام تھا پہلی بار اپوزیشن نے بجٹ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کو ہار پہنایا، اصغر اچکزئی