اہم خبریں
کوئٹہ میں نرسری سے بچے کی تبدیلی کا معاملہ، نومولود کی قبر کشائی، ڈی این اے کے سیمپل لے لیے، پولیس ذرائع
مولانا ہدایت الرحمن عوامی عدالت میں پیش ہوکر اپنی دو سالہ کارکردگی پیش کریں گے، چیئرمین حق دو تحریک
حملہ ہوا تو اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈے ہدف ہوں گے، ایران کا انتباہ
اورماڑہ، مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
ایران میں خونی احتجاج کے باعث سیکڑوں اموات، مظاہرین اور حکومت کے حامی آمنے سامنے، فوج میدان میں آگئی
سندھ حکومت بدمزگی پیدا نہ کرے، کراچی میں جلسہ جمہوری انداز میں ہوگا، بیرسٹر گوہر




