پاکستان نے چین سے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے لانچ کردیا، آئی ایس پی آر
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ایرانی وفد نے جنگ بندی اور مذاکرات سے متعلق تہران کا موقف پیش کردیا
مذاکرات کے دوسرے دور میں امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ہوسکتا ہے، سفیر یورپی یونین
کوئٹہ میں اغوا کی واردات، 60 ہزار امریکی ڈالر تاوان مانگنے والے گروہ کی خاتون کارندہ گرفتار، بچہ بازیاب کرالیا، پولیس
ڈیرہ مرادجمالی، بجلی کے ٹرانسفارمر کیساتھ نصب بم پھٹ گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
وزیراعظم شہباز شریف سے عباس عراقچی کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر غور