سائنس کالج کوئٹہ کی انتظامیہ کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمن اور دیگر رہنماﺅں کیخلاف ایف آئی آر قابل افسوس ہے، اسلامی جمعیت طلبہ
کچے میں آپریشن شروع کردیا، ہتھیار نہ ڈالنے والے ڈاکوﺅں کو نیست و نابود کردیں گے، وزیر داخلہ سندھ
بلوچستان کا تاجر امن و امان اور معاشی بدحالی کی وجہ سے پسا ہوا ہے، مزید ٹیکس لگانا معاشی قتل ہوگا، کاشف حیدری
سیاسی کارکنان کے گھروں پر چھاپے قابل مذمت، پاک افغان بارڈر پر سخت پابندیاں لگانا ناانصافی اور ظلم ہے، مولانا ہدایت الرحمن
صدر ٹرمپ گرین لینڈ پر حملہ کرنے کے بجائے اسے خریدنے کا منصوبہ رکھتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
ایران کے 92 شہروں میں مہنگائی کیخلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی، دو ہزار سے زائد گرفتاریاں