اہم خبریں
وندر، ڈام بندر سے ماہی گیری کے لیے جانے والی ڈونڈا کشتی سات روز سے لاپتا
کوئٹہ کے بلوچ علاقوں سمیت بلوچستان بھر میں نوجوانوں کو لاپتہ کرکے خوف و ہراس پھیلایا جا رہا ہے، نیشنل پارٹی
کوئٹہ، نواں کلی میں گیس لیکج کے باعث دکان میں دھماکہ، پانچ افراد زخمی
این اے 251، سپریم کورٹ نے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل کردیا، سماعت سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی
ڈیرہ اسماعیل خان، فورسز کا کلاچی میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
سونے اور تانبے کی کارگو ہینڈلنگ، اسٹوریج اور برآمد کی سہولیات، پی آئی بی ٹی کا پورٹ قاسم اور ریکوڈک سے اہم معاہدہ طے




