چین اور آسٹریلیا کی جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش حملے جبکہ افغانستان کا اسلام آباد دھماکے اور وانا میں کیڈٹ کالج حملے کی مذمت
دہشتگردی جہاں بھی ہو قابل مذمت ہے، کل دہلی میں دھماکہ ہوا آج اسلام آباد میں دھماکہ ہوا، اچکزئی
اسلام آباد دھماکے کی مذمت، دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، امریکا
ایران بارڈر پر نیا ویریفکیشن کا نظام عوام کو تنگ کرنے کے مترادف ہے، پنجگور میں آل پارٹیز کی پریس کانفرنس
حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں پر تحفظات، سیاسی و سماجی شخصیات کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکا مطالبہ
اسلام آباد کچہری پر حملے کے بعد کابل سے مذاکرات کے کامیاب ہونے کی امید ختم ہوگئی، وزیر دفاع