اہم خبریں
امن و امان کی خراب صورتحال، بلوچستان بھر میں تین روز کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے سفر پر پابندی عائد
حب مغربی بائی پاس پر دو رویہ سڑک کی تعمیر، این ایچ اے نے اراضی واگزار کرانے کیلئے حکومت سے مدد مانگ لی
پنجگور ائیرپورٹ روڈ کے رہائشی کا پراسرار موت، خضدار میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، تربت سے لاش برآمد
جنوبی وزیرستان، کیڈٹ کالج وانا پردہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں دو دہشت ہلاک، آئی ایس پی آر
سینیٹر احمد خان کو 27ویں ائینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پارٹی سے خارج کردیا ، جے یو آئی
بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر 30 نومبر تک پابندی عائد




