افغانستان اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
اسلام آباد میں بلوچ احتجاجیوں سے بات کرنا چاہتے ہیں، وہ کسی سے بات کرنے کو تیار نہیں، طلال چوہدری
نیپال کی حکومت نے ملک میں فیس بک، ایکس، یوٹیوب، انسٹاگرام سمیت 26 پلیٹ فارم بلاک کردیے
قلات، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا
سوراب، نغاڑ ایریا کے قریب ٹریفک حادثہ، باپ اور بیٹوں سمیت 5 افراد زخمی