پشین کے علاقے سرانان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور مزدور دم توڑ گیا، ریسکیو حکام
جھل مگسی، مبینہ شراب کی دکانوں کے خلاف کارروائی، تالے لگا دیے گئے
ڈیرہ مراد جمالی میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی
قلات کے قریب مسلح افراد کا ٹرکوں پر حملہ، 6 گاڑیوں کو نقصان
چاغی،گزشتہ روز گاڑی سے اتارے گئے دو مسافر مبینہ طور پر قتل، لاشیں برتہ گیزی کے قریب برآمد
کوئٹہ ، شیخ زاید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو افراد ہلاک،پولیس ذرائع