آپریشن ”شائن“ کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی فوج کا دعویٰ
وانا میں سیکورٹی فورسز نے خودکش حملے کیلئے تیار گاڑی تباہ کردی، ایک دہشتگرد ہلاک، 5 کو زخمی کردیا، وزیر داخلہ
مستونگ لکپاس ٹنل میں ٹرک اور تیل بردار موٹر سائیکل میں تصادم سے آگ بھڑک اٹھی، پولیس
کیرتھر کینال میں زرعی پانی کا سنگین بحران، اوستہ محمد سے زمینداروں اور ہاریوں کا قافلہ سکھر بیراج پر دھرنے کیلئے روانہ
حکومت بلوچستان نے کچ مانگی کے ریونیو مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی، 15 روز میں رپورٹ اور سفارشات پیش کریگی