ایران امریکا جنگ بندی ہوچکی، آج اختلافی معاملات پر بات کرنے کا دن نہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے استقبال کی تیاری کرنی چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف
جنابِ اسپیکر! اس پارلیمنٹ کی وقعت کو آپ نے جس قدر گرا دیا ہے، اس سے نیچے اب یہ نہیں گرسکتی، پاکستان پشتون، بلوچ، سندھی، سرائیکی اور اب کشمیری قومیتوں کا جیل خانہ بن رہا ہے، محمود اچکزئی
آپ کہتے ہیں ہر گھر سے ایک آدمی لیکر فوج بناﺅں گا، پاکستان کے بجائے افغانستان کا ساتھ دوں گا، آپ کو خود نہیں پتا آپ کیا چاہتے ہیں، یہاں آپ کو ملک، فوج اور عدلیہ کیخلاف بات کرنے نہیں دوں گا، اسپیکر ایاز صادق کا محمود اچکزئی کو جواب
بارکھان تا رکھنی زیر تعمیر روڈ مکمل بند، گاڑیوں کی بندش سے زمینداروں کو نقصان، عوامی مشکلات میں اضافہ
امریکی صدر کی گرتی صحت، نفسیاتی طور پر وہ پستی کی طرف جارہے ہیں، ٹرمپ کی بھتیجی کا دعویٰ، وائٹ ہاﺅس نے مسترد کردیا